Mirpur News
میرپور(نمائندہ عدالت)سیکٹر ایف ٹو ہسپتال جاتے میاں بیوی کو روک کر گالم گلوچ کرنے اور موٹر سائیکل کو ٹکر مارنے کی کوشش ۔متاثرہ خاتون نے داد رسی اور ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تھانہ سٹی میں تحریری درخواست دیدی۔تفصیلات کے مطابق نسرین اختر نامی خاتون نے پولیس تھانہ سٹی کو درخواست دی کہ…