Mirpur Barrage News

میرپور(پی آئی ڈی)07نومبر2023 وزیراعظم آزاد کشمیر کے سپیشل ایڈوائزر کرنل ریٹائرڈ محمد معروف نے کہاہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی خصوصی دلچسپی سے رٹھوعہ ہریام برج کے ادھورے منصوبے پر دسمبر سے کام شروع ہوجائے گا اور ایک ڈیڑھ سال سے بھی کم مدت میں اربوں روپے کا یہ منصوبہ مکمل ہوگا۔منصوبے کی تکمیل کے…

Read More

Uk News

  تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ورک ویزہ کے لیے 35بندوں جن میں لطیف مبشر،عادل ،نعمان،اسلم مبین ،شمشادبیگم ،ذکیہ خانم و دیگر نے فی کس 20ہزار پونڈ منیر ساکن سماہنی کو دیئے بعد ازاں منیر ان کو ٹال مٹول کرتا رہا اور بعد ازاں جعلی کاغذات بنا کر ان کو دیے مگر کاغذات جعلی نکلنے…

Read More

Dadyal

ڈڈیال میں وحشی درندہ انسانیت ہی بھول گیا ڈڈیال 11سالہ بچی سے جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم ارسلان شفیع تھانہ پولیس ڈڈیال نے گرفتار کر لیا۔

Read More

Mirpur news

میرپور آزاد کشمیراسلام گڑھ کے نواحی علاقہ چک ہریام میں قتل کی لرزہ خیز واردات خاوند نے ٹوکے کا وار کر کے بیوی کو قتل کردیا واقع کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او وقار امین ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئے قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس مقتولہ روبینہ کوثر کی نعش…

Read More

UK News

لندن(نیوز ڈیسک) فیصل محمود کو ایک کار سے منشیات فروشی کرتے ہوئے، اورپھر پولیس سے بچنے کی کوشش میں خطرناک طریقے سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا ہے۔31 سالہ فیصل محمود کو افسران نے دیکھا جنہوں نے دو پیدل چلنے والوں اور ایک آڈی کے ڈرائیور کو منشیات کا سودا کرتے ہوئے دیکھا۔بریڈ…

Read More

UK Visa News

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ جانے کے خواہشمند لٹ گئے ! ساٹھ لاکھ پاؤنڈز کا فراڈ! میرپور کے کس سیکٹر نے نوجوان لٹنے ہوے ! دس سال کا بین کیسے لگا گیا ، کتنے جعلی COS لیٹر جاری ہوئے! پاؤنڈز لینے اور جعلی لیٹر دینے والے خانیوال اور سماہنی کے رہائشی کون ہیں؟ اسلام گڑھ ،چکسواری…

Read More
Mirpur Court News

Mirpur Court News

میرپور (حیات نیوز) عدالت ایڈیشنل ضلعی فوجداری میرپور نے مشہور قتل مقدمہ عنوانی “ سرکار بنام ولید عنصر وغیرہ”میں فیصلہ سنا دیا ممبران عدالت ایڈیشنل سیشن جج فاروق رشید و ایڈشنل ضلع قاضی خضر حیات نے فیصلہ سناتے ہوئے دو سگے بھائیوں ملزمان نوید عنصر و رمیض عنصر کو دفعہ APC-302 میں 14/14 سال قید،APC-544میں…

Read More
Mirpur News

Mirpur News

جناب اسسٹنٹ کمشنر میرپور کی کاروائی میاں محمد روڈ بن خرماں کی سڑکوں پر ون ویلنگ کرنے والا محمد شہریار ولد محمد شریف ساکن بن خرماں بالاخر تھانہ افضل پور پولیس کامہمان بن گیا ملزم موٹرسائیکل پر ون ویلنگ اور خطرناک سٹنٹ کرتے ہوئے. جناب اسسٹنٹ کمشنر میرپور راجہ زاہد حسین خان صاحب نے پکڑ…

Read More
Mirpur News

Mirpur News

جاتلاں ( نیوز) حسب الحکم چوہدری سجاد حسین DIGریجن میرپور اور راجہ عرفان سلیم SSPضلع میرپور شیخ عبدالرحمنDSPکی ہدایت پر فیصل صدیقSHOتھانہ افضل پور نے ناجائز منشیات وغیرہ کیخلاف خصوصی مہم کے دوران کاروائی کرتے ہوئے سعید الحسن چوکی آفیسر جاتلاں نے معہ صابر حسین، ذیشان مجید نے بمقام جوڑیاں گراﺅنڈ سے ملزم محمد عمران…

Read More
Saudia arabia News

Saudia arabia News

ریاض ( نیوز ڈیسک ) سعودی عرب میں اپنے ہم وطن کو قتل کرنے پر پاکستانی شہری کو موت کی سزا ہوگئی۔ سعودی اخبار 24 کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں مقامی حکام نے اپنے ہی ملک کے شہری کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر پاکستانی شہری کی موت کی سزا پر…

Read More

سپریم کورٹ کے حکم پرادارہ ترقیات میرپورکے 04آفیسران سمیت انچارج ون ونڈوفیسلٹیشن سنٹر کوفوری طورپرمعطل

میرپور(ظفرمغل سے) آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ کے حکم پرادارہ ترقیات میرپورکے 04آفیسران سمیت انچارج ون ونڈوفیسلٹیشن سنٹر کوفوری طورپرمعطل اورمتعلقہ دفاترکوسیل کردیاگیا۔اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم۔ڈپٹی کمشنربھمبر آج عدالت طلب۔چیف جسٹس کاخلاف قواعدپلاٹوں کی الاٹمنٹ۔ قواعدوضوابط کے منافی سپریم کورٹ کے واضح فیصلوں کے برعکس مفادعامہ کے رقبوں میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ اورتجاوزات کیخلاف آپریشن کلین…

Read More
Itlay News

Itlay News

اٹلی( نیوز ڈیسک)اٹلی میں پناہ کے متلاشی تارکین وطن کو گرفتاری سے بچنے کیلئے 4 ہزار 938 یورو ادائیگی کرنا ہوگی۔حکومت نے آج نئے قوانین کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کی مدتِ حراست میں بھی 3 ماہ سے 18 ماہ تک کا اضافہ کردیا جائے گا۔اس وقت اٹلی آنے والے تارکین وطن…

Read More
Mirpur News

Mirpur News

میرپور ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر میر پور کا میاں محمد ٹاون (بن خرماں) میں میڈیکل سٹورزاور فارمیسز پر چھاپے۔ انسانی جانوں کے تحفظ ، اور عطائی ڈاکٹروں کے خلاف بڑی کاروائی۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر میرپور ڈاکٹر فدا حسین راجہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر نے آج بن خرماں میں قائم متعدد میڈیکل سٹورز…

Read More
Uk women News

Uk women News

لندن(نیوز ڈیسک ) ایک شوہر جس نے اپنے متحارب خاندان کی اپنی چھ ماہ کی حاملہ بیوی کو قتل کرنے میں مدد کی تھی، کیونکہ ان کا خیال تھا کہ اس میں شیطانی روح ہے، پیرول سے انکار کر دیا گیا ہے۔ محمد توصیف ممتاز جس نے بعد میں دعویٰ کیا کہ ان کی بیوی…

Read More