Uk News

 

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ورک ویزہ کے لیے 35بندوں جن میں لطیف مبشر،عادل ،نعمان،اسلم مبین ،شمشادبیگم ،ذکیہ خانم و دیگر نے فی کس 20ہزار پونڈ منیر ساکن سماہنی کو دیئے بعد ازاں منیر ان کو ٹال مٹول کرتا رہا اور بعد ازاں جعلی کاغذات بنا کر ان کو دیے مگر کاغذات جعلی نکلنے پر ان 35افراد جن میں خواتین بھیش امل ہیں کو نہ صرف کروڑوں روپے کا نقصان ہوا بلکہ ان کو دس سال کے لیے بین بھی کر دیاگیا نوسرباز منیر کا دفتر اسلام آباد میں بتایا جاتا ہے لٹنے والوں کے گھروں میں صف ماتم بچھ گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *