Mirpur Visa News
تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے ورک ویزہ کے لیے 35بندوں جن میں لطیف مبشر،عادل ،نعمان،اسلم مبین ،شمشادبیگم ،ذکیہ خانم و دیگر نے فی کس 20ہزار پونڈ منیر ساکن سماہنی کو دیئے بعد ازاں منیر ان کو ٹال مٹول کرتا رہا اور بعد ازاں جعلی کاغذات بنا کر ان کو دیے مگر کاغذات جعلی نکلنے پر…