Mirpur news

میرپور آزاد کشمیراسلام گڑھ کے نواحی علاقہ چک ہریام میں قتل کی لرزہ خیز واردات
خاوند نے ٹوکے کا وار کر کے بیوی کو قتل کردیا
واقع کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او وقار امین ہمراہ نفری موقع پر پہنچ گئے قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس
مقتولہ روبینہ کوثر کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور منتقل کردیا ہے۔مقدمہ درج کے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔وقار امین ایس ایچ او اسلام گڑھ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *