میرپور (عدالت نیوز) ایس ایچ او تھانہ نیو سٹی چوہدری مہدی خان کی کارروائی ٹیم اے ایس آئی عبد الرحمن بھٹی عنصر مٹھو۔ نے مقدمہ علت 170/23بجرام 10/16 ZHA کے ملزم محمد علی ساکن جوہرآبادجس نے بن خرماں کی رہائشی 16 سال کی لڑکی کو ورغلا پھسلا کر بھگا کر لےگیا تھا کو پنجاب کے علاقہ جوہرآباد سے مغویہ کو بازیاب کرواتے ہوے ملزم کو گرفتارکرکے حوالات بند کر دیا اور مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔اہلیان بن خرماں نے پولیس کارکردگی کوسراہا ہے اور ملزم کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Adalat News Tv