Kotli Boy Died in UK

کوٹلی کا نوجوان برطانیہ میں جان کی بازی ہار گیا

نوجوان کی موت کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پورے علاقے میں پھیل گئی

نوجوان کی موت پر اہل خانہ غم سے نڈھال

اللہ پاک نوجوان کو کروٹ کروٹ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین

کوٹلی( نیوز)برطانیہ میں مقیم کوٹلی کانوجوان شادی سے چندروزقبل خالق حقیقی سے جاملا،ہرآنکھ اشکبار۔تفصیلات کے مطابق مقصوداحمدملک ولدولی محمد مرحوم ساکن چوکی کوٹلی حال مقیم برطانیہ کی شادی 28اکتوبرکوطے پائی تھی مگرقسمت کوکچھ اورمنظور تھا، شادی کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں،اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے اورپسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *