PID News
مظفرآباد(پی آئی ڈی)7مارچ2023 وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد خطہ میں بیروزگاری کے خاتمہ کیلئے نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر انہیں پرائیویٹ سیکٹر میں روزگارکی فراہمی کیلئے کام کررہے ہے۔ یونیسف خطہ میں پرائیویٹ اورپبلک سیکٹر میں خواتین اور مردوں کو ٹریننگ دے تاکہ وہ معاشی طور…