18

Adalat Tv News

افسوس ناک خبر آزاد کشمیر میں ضامن آباد کے مقام پر وین کھائی میں گر گئی ۔خوفناک حادثےمیں تین بچوں سمیت 8 افرادجاں بحق ہوگئے ۔ حادثے میں سولہ افراد زخمی بھی ہوئے ۔ حادثے کا شکار وین راولپنڈی سے چکوٹھی جارہی تھی۔ امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد میں سے تین مسافروں کی لاشیں عباس انسٹیویٹ آف میڈیکل سائنسز اور پانچ لاشیں سی ایم ایچ منتقل کردیں ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔۔پولیس ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں