جو بینچ قبول نہیں اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا ؟ نوازشریف

جو بینچ قبول نہیں اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا ؟ نوازشریف


پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ جو بینچ قبول نہیں اس کا فیصلہ کیسے قبول ہوگا، سب متفق ہیں کہ انتخابات سےمتعلق کیس پرفل کورٹ بنایاجائے،یہ قومی معاملےہےکسی ٹرک یاریڑھی والےکانہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا پارلیمنٹ نے اپنی رائے کااظہارکردیا،بل بھی پاس کردیا،یہ بل صدرمملکت کےپاس دستخط کیلئےچلاگیا ہے۔انہوں نے کہا ملک اس وقت تاریخ کےنازک موڑسےگزررہاہے،2018 میں پھلتےپھولتےپاکستان کےساتھ گھناؤنامذاق کیاگیا۔ نواز شریف نے کہا 2017 میں بھی ایسابینچ بناتھاجہاں پاکستان کامستقبل تاریک نظرآتاہے،یہ قومی معاملہ ہےکسی ٹرک یاریڑھی والےکانہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *