صبح کے وقت صرف 1 بار یہ سورۃ پڑھیں! زبان سے جو حاجت نکالے پوری
سورہ یاسین کے بے حد فضائل ہیں جو مختلف احادیث میں جمع کئے گئے ہیں جو حضور اقدس ﷺ کے بیان کردہ ہیں ۔عطاء بن ابی وباء ؓ کہتے ہیں کہ مجھے حضور اقدس ﷺ کا یہ ارشاد پہنچا ہے کہ جو شخص سورہ یاسین کو شروع دن میں یعنی جیسے ہی فجر کی نماز…